"چٹا کٹھا" 🌲
"چٹا کٹھا" 🌲
تین اقساط پر مبنی سفرنامہ
سفرنامہ نگار : مسافرِشَب
زمانہ : 23 تا 26 ستم بَر، 2017 خزاں رُت
مکاں : چٹا کٹھا جھیل، وادئ شونٹر، نیلم
ترتیب : ہر تحریر کے ہمراہ فوٹوالبم بھی موجود ہے
یقیناً جو کچھ اِس حیران کُن سفر میں مِلا، اُس سے کہیں بڑھ کر اِس سفر کو تحریر کے ذریعے دوبارہ کرتے ہوئے مِلا۔ بہت عرصہ بعد مُسافرتِ شَب سے لبریز ذوق کے سیاہ سمندروں میں بہنے کا مزہ آیا۔ مَیں پریم پیالہ پی آیا... لمحوں میں صدیاں جی
http://entinfos.blogspot.com/p/4100-23-26-2017.htmlآیا... بصد شکریہ، مُسافرِشَب
Click above for full SafarNama
Comments
Post a Comment