قراقرم کو دردستان بھی کہا جاتا ہے
قراقرم کو دردستان بھی کہا جاتا ہے کیونکے یہ تہذیب باہر کی دنیا سے کٹی
ہوئی تھی مشکل راستے مشکل نقل مکانی آمدو رفت میں شدید مشکلات کالے کالے
دیو ہیکل بلند پہاڑ جن تک رسائی ایک جان جوکھوں کا کام تھا پھر کچھ سر پھرے
مزدوروں اور انجنیروں نے ایک ناممکن کام کو ممکن بنایا اور قراقرم سڑک بنا
ڈالی ہمارا سلام ان جوانوں کو، پھر یہاں قدرت اپنا کھیل کھیلتی رہتی ہے یا
یوں کہیے حضرت انسان اور پہاڑ ایک دوسرے سے سینگ پھنسا کر بیٹھے ھیں عطا
آباد بھی ایک قدرتی آفت تھی جس کو پھر بلند حوصلہ لوگوں نے کامیابی سے
تسخیر کیا تا حد نگاہ پھیلے پانیوں کی وسیع جھیل عطا آباد
Comments
Post a Comment